New

دیوارِ چین جو نام سے تو بہت سادہ لیکن در حقیقت بہت ہی معتبر ہے۔ اس کی لمبائی ساڑھے 

پانچ ہزار میل ہے۔ اس کا نہایت دلکش حصہ بیجنگ سے ستر میل کے فاصلے پر ہے اور عام افراد کے 

لیے کھلا ہے۔ اس دیوار کا زیادہ تر حصہ منگ حکمرانی (1644 سے 1368) کے دوران تعمیر کی گئی

 تھی لیکن اس دیوار کے مختلف حصوں پر کام 770 قبلِ مسیح سے ہوا۔ ہر سال اس دیوار کو

 دیکھنے نوے لاکھ لاکھ سے ایک کروڑ لوگ آتے ہیں


Comments