اورنج لائن ٹرین منصوبہ، حکومت کا سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کی اراضی نہ لینے کا فیصل
لاہو:- پنجاب حکومت نے اورنج لائن ٹرین منصوبے کیلئے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کی اراضی نہ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
اورنج لائن ٹرین منصوبہ، حکومت کا سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کی اراضی نہ لینے کا فیصل
تفصیلات کے مطابق اورنج لائن ٹرین منصوبے کی تعمیر کیلئے اراضی حاصل کرنے کا معاملہ حل ہو گیا ہے اور حکومت نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کی اراضی حاصل نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیف سیکرٹری پنجاب اور ڈی جی ایل ڈی اے نے چیف جسٹس پاکستان کو بھی یقین دہانی کرا دی ہے کہ اورنج لائن ٹرین منصوبے کیلئے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری کی اراضی حاصل نہیں کی جائے گی۔
Comments
Post a Comment